فلم ”پیکو“ میں بہترین اداکاری کا ایوارڈ ملنے پر خوشی ہے،عرفان خان
جمعہ 21 اگست 2015 19:52
ممبئی ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا کہ فلم ”پیکو“ میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ ملنے پر خوشی ہے۔
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکار عرفان خان جن کو حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2015ء میں فلم ”پیکو“ میں بہترین پرفارمنس پر بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا ہے، نے اپنی تازہ گفتگو میں کہاکہ انہیں فلم ”پیکو“ میں اداکاری پر ایوارڈ حاصل ہونے پر خوشی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پیکو میں رانا کا کردار ان کے کیریئر میں اہم ترین نبھایا ہوا کردار ہے، انہیں فخر ہے کہ انہیں یہ کردار نبھانے کا موقع ملا۔ فلم نے توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل کی ہے۔ وہ آئندہ بھی محنت سے کردار ادا کرتے رہیں گے اور مداحوں کو محظوظ کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.