شہید وزیرداخلہ پنجاب پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 20:04

شہید وزیرداخلہ پنجاب پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار ..
اٹک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) شہید وزیرداخلہ پنجاب پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے شہید وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار کرلیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ملزم کا خاکہ عینی شاہدین اور زخمیوں کے بیانات کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔حملہ آور کی عمر 18 سے 26 سال کے درمیان ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔