حساس اداروں نے کالعدم تنظیموں سے روابط پر 4پو لیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا

جمعہ 21 اگست 2015 21:15

حساس اداروں نے کالعدم تنظیموں سے روابط پر 4پو لیس اہلکاروں کو حراست ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) حساس اداروں نے کالعدم تنظیموں سے روابط پر 4پو لیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایک اہلکار کو لکشمی اور 3کو قر بان لائن سے گر فتار کیا گیا ہے جسکے بعد انکو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تحقیقات کی جا ری ہے اور امکان ہے کہ مزید گر فتاریاں بھی کی جائیں گی ۔