لاہور : اللہ کرم کرے گا کچھ غلط نہیں کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اگست 2015 11:01

لاہور : اللہ کرم کرے گا کچھ غلط نہیں کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 22 اگست 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا.

(جاری ہے)

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اللہ کرم کرے گا مجھے کسی بات کا خوف نہیں ہے کیونکہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا. ان کا کہنا تھا کہ ٹربیونل کا جو بھی فیصلہ آئے گا قبول کروں گا.