ایشز سیریز ، برطانوی آف سپنر معین علی کینگرو بلے باز ڈیوڈ وارنر کے لیے درد سر

ہفتہ 22 اگست 2015 12:59

ایشز سیریز ، برطانوی آف سپنر معین علی کینگرو بلے باز ڈیوڈ وارنر کے لیے ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22اگست۔2015ء) انگلینڈ کے سپنر آل راونڈر معین علی نے رواں ایشز سیریز میں آسڑیلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کومسلسل چوتھی باراپنا شکار بنالیا ۔

(جاری ہے)

آف سپنر معین علی نے وارنر کو ایشز سیریز کے چوتھے میچ کے پہلے روز چوتھی بار آئوٹ کر کے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ۔ وارنر کا کہنا ہے کہ وہ معین علی کے ہاتھوں سیریز میں چوتھی بار آئوٹ ہونے پر حیران ہیں ۔