دوسوافراد کادوسرے کے ہاتھ پر تالی مارنے کا عالمی ریکارڈ

ہفتہ 22 اگست 2015 13:30

دوسوافراد کادوسرے کے ہاتھ پر تالی مارنے کا عالمی ریکارڈ

کیپ ٹاوٴن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء )کچھ لو گوں کو بات با ت پر تالی مارنے کی عادت ہو تی ہے لیکن جنو بی افریقہ میں کچھ لو گوں نے اس عام سی عادت کو خاص بناتے ہوئے دنیا کی سب سے لمبی ہینڈکلیپ چین کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

200افراد نے جن میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی شامل تھے ایک مقامی پارک میں ترتیب سے قطا ر میں کھڑے ہو کر کسی وقفے کے بغیر ایک دوسرے کے ہاتھ پر تالی ماری اور اسی طرح یہ سلسلہ 200 افراد تک جاری رہا۔ان افرادکی اس کاوش کو سراہتے ہوئے دنیا کی سب سے لمبی ہینڈکلیپ چین کی حیثیت سے شامل کرلیا گیا ہے۔