تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء رشید گوڈیل پر حملہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 22 اگست 2015 13:40
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد ملک میں تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم خود عمران خان کو پارلیمنٹ میں واپس آنے کا مشورہ دے رہی تھی اایم کیو ایم کو سمجھنا چاہیے انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء رشید گوڈیل پر حملہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.