دیپیکا ایک بہترین اداکارہ ہیں جو کسی بھی اداکار کے ساتھ اچھی اداکاری کرسکتی ہیں، کترینہ کیف

ہفتہ 22 اگست 2015 15:35

دیپیکا ایک بہترین اداکارہ ہیں جو کسی بھی اداکار کے ساتھ اچھی اداکاری ..

ممبئی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء ) باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا ہے کہ دیپیکا ایک بہترین اداکارہ ہیں جو کسی بھی اداکار کے ساتھ اچھی اداکاری کرسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اپنے ایک پیغام میں کترینہ کیف نے کہا کہ دیپیکا پڈکون ایک بہترین اداکارہ ہیں جو کسی بھی اداکار کے ساتھ بہترین اداکاری کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔کترینہ کیف نے دپیکا پڈوکون کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رنویرسنگھ اوررنبیرکپورکے ساتھ دپیکا کی اسکرین پراچھی کیمسٹری دکھائی دیتی ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دپیکا بہترین اداکارہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :