این اے 122 کا فیصلہ 7 بجے سے پہلے سنا دیا جائے گا: جج کاظم ملک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 17:59

این اے 122 کا فیصلہ 7 بجے سے پہلے سنا دیا جائے گا: جج کاظم ملک

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) جج کاظم ملک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ 7 بجے سے پہلے سنا دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے ٹریبونل کے جج کاظم ملک کی جانب سے فیصلے کے حوالے سے نیا پیغام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جج کاظم ملک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوشش ہے کہ فیصلہ 7 بجے سے پہلے ہی سنا دیا جائے۔ تحریری فیصلہ تیار کرنے کے باعث فیصلہ سنانے میں تاخیر ہورہی ہے۔