اسپیکر ایاز صادق نے این اے 122 الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 19:34

اسپیکر ایاز صادق نے این اے 122 الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) اسپیکر ایاز صادق نے این اے 122 الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 122 میں ایاز صادق کی 2013 کے انتخابات میں کامیابی کو کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ ایاز صادق نے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔