این اے 122 کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 20:31

این اے 122 کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) این اے 122 کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقے این اے 122 کے فیصلے کی کاپی کو الیکشن کمیشن بھیج دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کو بھیجی گئی فیصلے کی کاپی غیر مصدقہ ہے۔ فیصلے کی کاپی فیکس کے ذریعے الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :