این اے 122 کا فیصلہ، تحریک انصاف نے ملک بھر میں جشن منانے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 20:45

این اے 122 کا فیصلہ، تحریک انصاف نے ملک بھر میں جشن منانے کا اعلان کردیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) تحریک انصاف نے ملک بھر میں جشن منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 122 کا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ ایاز صادق کیخلاف آنے کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بھرپور جشن منایا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تحریک انصاف نے ملک بھر میں جشن منانے کا اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :