Live Updates

عمران خان ایک سال کے طویل عرصے کے بعد زمان پارک آئے

ہفتہ 22 اگست 2015 23:09

عمران خان ایک سال کے طویل عرصے کے بعد زمان پارک آئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ایک سال اور 8دن کے طویل عرصے کے بعد دوبارہ زمان پارک آئے ۔ عمران خان نے 14اگست 2014ء کو زمان پارک سے آزادی مارچ کا آغازکیا تھا تاہم اس کے بعدسے عمران خان دوبارہ زمان پارک نہیں آئے تھے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی شادی پر بہنوں کی ناراضی کے باعث زمان پارک نہیں آرہے تھے او ر گزشتہ روز این اے 122کا فیصلہ آنے کے بعد وہ کارکنوں سے خطاب کیلئے زمان پارک پہنچے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :