اداکار شان اور معمر رانا کی طویل عرصے بعد فلم’’شیرپنجاب‘‘میں اکھٹے انٹری
اتوار 23 اگست 2015 13:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) فلمسٹار شان اور معمر رانا کی طویل عرصے بعدپنجابی فلم ’’شیر پنجاب‘‘میں اکھٹے انٹری ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق شان اور معمررانا کی پنجابی فلم’’شیر پنجاب‘‘سلور سکرین کی زینت بن گئی ہے ، فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ نرگس، صائمہ خان اور سونو لعل شامل ہیں۔
(جاری ہے)
فلم کے ڈائریکٹراکبر بخاری مرحوم ہیں جبکہ فلمساز قیصر ملک ہیں۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم پروڈیوسر قیصر ملک نے کہا کہ فلم’’شیر پنجاب‘‘روائتی موضوعات سے ہٹ کر فیملیز کے لئے بنائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک فلم انڈسٹری کے لوگ ناراض فلم بینوں اورفیملیز کو سینماؤں میں واپس نہیں لاتے تب تک فلم انڈسٹری ترقی نہیں کر سکتی اور ہماری یہ فلم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.