بالی ووڈ‘ فلم ’جذبہ‘ کیلئے ایشوریا رائے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروائیں گی

اتوار 23 اگست 2015 13:31

بالی ووڈ‘ فلم ’جذبہ‘ کیلئے ایشوریا رائے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اب گلوکارہ بھی بن گئی ہیں۔ ایشوریا اپنی آنے والی ایکشن سے بھر پور فلم ’جذبہ‘ کے لیے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کروائیں گی۔

(جاری ہے)

ایشوریا رائے فلم کے لیے گانا ریکارڈ کروانے سے قبل اس کی ریہرسل بھی کر رہی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اداکاری اور رقص کے بعد ایشوریا بطورِ پلے بیک سنگر اپنی آواز سے بھی مداحوں کو متاثر کرتی ہیں کہ نہیں۔

متعلقہ عنوان :