پاکستان کا سپن اٹیک انگلینڈ کیلئے خطرہ ہے ٗ اظہر محمود
اتوار 23 اگست 2015 13:43
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے ایشز کی فاتح ایلسٹر کک کی انگلش ٹیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا سپین اٹیک انگلینڈ کیلئے خطرہ ہے تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں تین ٹیسٹ چار ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ انگلش کاؤنٹی سرے کی نمائندگی کرنے والے سابق پاکستان آل راؤنڈر اظہر محمود نے کہاکہ ایشز کی فاتح ٹیم کیلئے یاسر شاہ کی لیگ اسپن باؤلنگ ایک بہت سخت چیلنج ہو گا۔
انگلینڈ اسپنرز خصوصاً لیگ اسپن کو بہت اچھا نہیں کھیلتے اور میرے خیال میں سیریز کے نتیجے کا بہت حد تک انحصار یاسر کی کارکردگی پر ہو گا، میرے خیال میں یاسر شاہ انگلینڈ کے لیے خاصی مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں تاہم انہوں نے ساتھ ساتھ پاکستان کے دوسرے باؤلرز پر زور دیا کہ انہیں بھی یاسر کا ساتھ دینا ہو گااس سلسلے میں دوسرے اسپنر کا انتخاب بھی بہت اہم ہو گااظہر محمود کے مطابق سیریز میں پاکستانی باؤلنگ اٹیک کی قیادت ایک بار پھر یاسر شاہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.