سردار ایاز صادق نے سپیکر شپ کی تمام مراعات ‘گاڑی اور پر وٹوکول بھی واپس کر دیا

اتوار 23 اگست 2015 15:08

سردار ایاز صادق نے سپیکر شپ کی تمام مراعات ‘گاڑی اور پر وٹوکول بھی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے الیکشن ٹر یبونل کے فیصلے کے سپیکر شپ کی تمام مراعات ‘گاڑی اور پر وٹوکول بھی واپس کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سردار ایازصادق نے اپنے انتخابی حلقے کے بارے میں الیکشن ٹر یبونل کے فیصلے بعد گزشتہ روز لاہور میں اپنے ساتھ موجود قومی اسمبلی کے سٹاف ‘سر کاری گاڑیاں ‘پر وٹوکول اور سر کاری موبائل فون بھی واپس کر دیا ہے اور اب وہ اپنی پر ائیوٹ گاڑی استعمال کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :