بھارت ، پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلے گا، سکریٹری بی سی سی آئی
فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 16:46
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اگر پاکستان داؤد ابراہیم کو پناہ دیتا ہے اور حریت رہنماؤں کے ساتھ بات چیت جاری رکھتا ہے تو دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط بحال نہیں ہوں گے۔
(جاری ہے)
انوراگ ٹھاکر نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ داؤد کراچی میں ہے، قومی سلامتی کے مشیر یہاں علیحدگی پسندوں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، کیا آپ امن کے لئے سنجیدہ ہیں؟ آپ توقع کرتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔
بی سی سی آئی کا دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے ساتھ ایک سیریز کھیلنے کا پروگرام تھا، تاہم بی جے پی کے رکن پارلیمان نے پڑوسی ملک کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب تک سرحد پار سے دہشتگردی بند نہیں ہوتی ، کرکٹ روابط بحال نہیں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.