سوا سال سے لاپتہ چینی سائیکلسٹ بازیاب کرا لیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 18:56

سوا سال سے لاپتہ چینی سائیکلسٹ بازیاب کرا لیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء)سوا سال سے لاپتہ چینی سائیکلسٹ بازیاب کرا لیا گیا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈی جی خان سے اغوا ہونے والا چینی سائیکلسٹ سوا سال بعد بازیاب کرالیا گیا، چینی باشندے کو بازیاب کرانے کیلئے انٹیلی جنس ادارے نےآپریشن کیا۔