ٹیسٹ کرکٹر عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
اتوار 23 اگست 2015 21:52
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اگست ۔2015ء ) خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک اور ٹیسٹ کرکٹر عمران خان بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت پشاور سے تعلق رکھنے والے ٹٰیسٹ کرکٹر عمران خان نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر دیا ہے، عمران خان کی بارات روایتی انداز میں سادگی سے آئی جبکہ دعوت ولیمہ میں دولہا روایتی سفید شلوار قمیض اور کالی واسکٹ میں ملبوس تھے، مبارک باد دینے والوں کے ساتھ ساتھ سیلفیز بنانے والوں کا بھی تانتا بندھا ہوا تھا ۔
عمران خان کے بقول اس نے جیون ساتھی کا انتخاب گھر والوں کی مرضی سے کیا ۔ ولیمے کی تقریب میں پشاور سے تعلق رکھنے والے وکٹ کیپبر بیٹس مین رضوان اور صوابی سے لیگ سپنر یاسر شاہ نے بھی شرکت کی ۔ دونوں کرکٹرز نے اپنے ساتھی کی خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے نیک خوہشات کا اظہار کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.