دوسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے شکست دیدی
پیر 24 اگست 2015 11:56
پورٹ شیفسٹروم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2015ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان کیوی ٹیم نے پروٹیز کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے ۔
(جاری ہے)
میچ میں پروٹیرز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تو ان کی پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 204 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ، پروٹیز کی جانب سے فرہان بیہاردین 70 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کیویز کی جانب سے ڈگ بریسویل نے3 اور ایڈم ملنے نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔
کیوی ٹیم نے 205رنز کا مطلوبہ ہدف صرف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹیم کی جانب سے مارٹن گپٹل نے شاندار 103رنز بنائے اور آخر تک ناٹ آئوٹ رہے اور ٹام لیتھم 64رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 26اگست کو ڈربن میں کھیلا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.