سیرنیا ولیمز نے سِنسِناٹی ڈبلیو ٹی اے ویمنز ٹائٹل جیت لیا

پیر 24 اگست 2015 12:25

سیرنیا ولیمز نے سِنسِناٹی ڈبلیو ٹی اے ویمنز ٹائٹل جیت لیا

سِنسِناٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)ورلڈ نمبر ون سیرنیا ولیمز نے سِنسِناٹی ڈبلیو ٹی اے ویمنز ٹائٹل جیت لیا۔ امریکی شہر سنسناٹی میں کھیلے گئے فائنل میں ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز نے تھرڈ سیڈڈ رومانیہ کی سائمونا ہیلیپ کو چھ ،تین اور سات،چھ سے شکست دی۔

(جاری ہے)

سیرنیا ولیمز نے مسلسل دوسری بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا -