Live Updates

اسلام آباد: این اے 122 کا فیصلہ؛ چئیر مین نادرا کو عہدے پر مزید بر قرار رہنے کی گنجائش نہیں، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 12:26

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ آنے کے بعد چئیر مین نادرا کو عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے. عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 کیس کے فیصلے کی رپورٹ کے صفحہ 18 پر دی گئی تفصیلات سے تمام بات واضح ہو گئی لہٰذا چئیر مین نادرا کو اپنا عہدہ اب چھوڑ دینا چاہئیے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات