اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 25 اور 26 اگست کو قازقستان کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 12:32

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی 25 اور 26 اگست کو قازقستان کا دورہ کریں گے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کہ وزیر اعظم نواز شریف صدر قازقستان کی دعوت پر آئندہ کل روانہ ہوں گے جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا. ذرائع کے مطابق اس دورے پر دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہونے کا بھی امکان ہے. وزیر اعظم نواز شریف آستانہ میں صدر قازقستان نوز سلطان نذر بائیوف اور ہم منصب کریم میسی موف سے بھی ملاقات کریں گے.

متعلقہ عنوان :