کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتاہوں ‘شاہ رخ
پیر 24 اگست 2015 12:52
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتاہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔
(جاری ہے)
یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک تین ہیروز پر مبنی فلم بنانا انتہائی مشکل ہے اوروہ بھی ایسے ہیروز پر جو صف اول کے اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں مگر ہمارے بارے میں صورتحال مختلف ہے کیونکہ ہم تینوں ہی حقیقت میں اسٹارز ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا کیونکہ ہم تینوں ہی ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں اور ہم ایسی فلم کا انتخاب کریں گے جس میں ہمارے کردار ایک جیسے ہوں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.