قومی کر کٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفرازاحمد کا چالان ، 1000روپے جرمانہ
پیر 24 اگست 2015 13:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) ایچ ڈی لائٹس لگانے پر موٹروے پولیس نے لیاری ایکسپریس وے پر کرکٹرسرفرازاحمد کا چالان کردیا اوراس ضمن میں اْنہیں 1000روپے جرمانے کی پرچی تھمادی گئی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق رات گئے موٹروے پولیس نے ایچ ڈی لائٹس کی وجہ سے گاڑی روکی جسے سرفرازاحمد چلارہے تھے ، پولیس کی طرف سے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایچ ڈی لائٹس لگانے پر گاڑی کے کاغذات مانگے گئے جس پر سرفرازاحمد نے اپنا تعارف کراتے ہوئے ضروری دستاویزات متعلقہ اہلکار کے حوالے کردیئے۔
موٹروے پولیس اہلکار کاسرفراز احمد سے کہناتھاکہ آپ اچھے کرکٹر ہیں لیکن ٹریفک قوانین سب کیلئے برابر ہیں اور آپ اس کی خلاف ورزی کررہے ہیں جس کے بعداْنہوں نے ایک ہزار روپے جرمانہ کرکے چالان کی رسید سرفرازاحمد کے سپرد کردیئے اور وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.