نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کردی
پیر 24 اگست 2015 13:05
پورٹ الزبتھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان کیوی ٹیم نے پروٹیز کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔
(جاری ہے)
میچ میں پروٹیرز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تو ان کی پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 204 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ، پروٹیز کی جانب سے فرہان بیہاردین 70 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کیویز کی جانب سے ڈگ بریسویل نے3 اور ایڈم ملنے نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
کیوی ٹیم نے 205رنز کا مطلوبہ ہدف صرف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹیم کی جانب سے مارٹن گپٹل نے شاندار 103رنز بنائے اور آخر تک ناٹ آؤٹ رہے اور ٹام لیتھم 64رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 26اگست کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.