لندن، موٹر سائیکل ریسر خاتون کی موت کو شکست

پیر 24 اگست 2015 13:06

لندن، موٹر سائیکل ریسر خاتون کی موت کو شکست

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)انگلینڈ میں دو سو چون میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی موٹر سائیکل سیگرنے کے باوجود خاتون نے موت کو شکست دیدی۔ آٹھ گھنٹے اسپتال میں رہنے کے بعد بیکی ایلس واپس ریس گراوٴنڈ پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

جو دو سو چون فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی موٹر سے گرنے کے باجود معمولی زخمی ہوئی۔ دو بچوں کی ماں چھیالیس سال کی بیکی ایلس آٹھ گھنٹے اسپتال میں رہنے کے بعد واپس ریس گراوٴنڈ پہنچ گئیں۔ بیکی کے مطابق ان کی موٹر سائیکل کو جھٹکے لگ اور وہ اپنا توازن کھو بیٹھیں۔ بیکی ایلس پیشے سے تو انگلینڈ میں آئی ٹی اینالسٹ ہیں لیکن موٹر سائیکل چلانے کو شوق جنون کی حدتک ہے۔