ٹیسٹ رینکنگ : انگلینڈ نے پاکستان کو تیسری پوزیشن سے محروم کردیا

پیر 24 اگست 2015 13:18

ٹیسٹ رینکنگ : انگلینڈ نے پاکستان کو تیسری پوزیشن سے محروم کردیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2015ء) ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی کامیابی سے پاکستانی کر کٹ ٹیم آ ئی سی سی ون ڈے ریکننگ میں ایک درجہ تنزلی کا شکار ہوکر چوتھی پوزیشن پر چلی گئی ہے ، انگلینڈنےپاکستان سے پوزیشن چھین کر تیسری پوزیشن پر قبضہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے در میان اکتوبر میں عرب امارات میں ہونےوالی سیریز میں 0-3 سے فتح حاصل کرنے والی ٹیم عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن پر پہنچ جائے گی ۔