لاہور : معروف فلمسٹار بابرہ شریف کا ہیروں کا سیٹ چوری، پولیس نے کچھ نہیں کیا۔ بابرہ شریف کا موقف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 14:33

لاہور : معروف فلمسٹار بابرہ شریف کا ہیروں کا سیٹ چوری، پولیس نے کچھ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : معروف فلمسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ روپے مالیت کا ہیروں کا ہار چوری ہو گیا.

(جاری ہے)

بابرہ شریف کی درخواست پر پولیس نے اُن کی نوکرانی آسیہ اور اس کے ساتھی طارق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے. بابرہ شریف کا کہنا ہے کہ پولیس نے تاحال کچھ نہیں کیا ملزم پکڑ کر چھوڑ دئے لیکن ہار بر آمد نہیں ہوا. انہوں نے اپیل کی ہار کی بر آمدگی میں ان کی مدد کی جائے .

متعلقہ عنوان :