Live Updates

پشاور : کرپشن کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما ضیا اللہ آفریدی کی درخواست ضمانت منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 14:50

پشاور : کرپشن کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما ضیا اللہ آفریدی ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : کرپشن کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما ضیااللہ آفریدی کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے.

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ضیااللہ آفریدی کو کرپشن کے الزام میں 45 روز قبل احتساب کمیشن خیبر پختونخواہ نے گرفتار کیا تھا. ذرائع کے مطابق احتساب کمیشن کے دو رکنی بنچ نے 20 لاکھ روپے کے عوض دو نفری ضمانت منظور کی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات