پاک فضائیہ کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات ‘ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق
پیر 24 اگست 2015 16:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی دونوں سربراہوں نے آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
(جاری ہے)
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے پیر کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات بھی کی آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی کوہرقیمت پرجڑ سے اکھاڑپھینکیں گے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ائیرچیف مارشل سہیل امان نے بھی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں شوال میں جاری آپریشن پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.