اسلام آباد ‘ دفعہ144کیخلاف ورزی ‘ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کرلی گئی
پیر 24 اگست 2015 16:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) علاقہ مجسٹریٹ نے اسلام آبادمیں دھرنوں میں دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملے پر ڈی جے بٹ کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں دھرنوں میں دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملے پر ڈی جے بٹ کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے سمیت دو شخصی ضمانتیں عدالت میں جمع کرائی گئیں جنھیں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے منظور کر لیا۔
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ڈی جے بٹ کے خلاف مقدمہ درج ہے چند روز قبل علاقہ مجسٹریٹ نے دھرنوں میں دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ کے خلاف پولیس کو ڈی جے بٹ کوتین ستمبر کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔مقدمے سے مسلسل غیرحاضری پرملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.