لاہور : مریم نواز کی صاحبزادی مہر النسا صفدر نے ایل ایل بی آنرز کی ڈگری حاصل کر لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 17:30

لاہور : مریم نواز کی صاحبزادی مہر النسا صفدر نے ایل ایل بی  آنرز کی ڈگری ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا صفدر نے ایل ایل بی آنرز کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کےمطابق مہرالنسا صفدر نے یونیورسٹی آف لندن سے میرٹ ایوارڈ بھی حاصل کیا جس پر پورےخاندان نے مہرالنسا صفدر کو مبارکباد پیش کی.

متعلقہ عنوان :