ایم کیو ایم کے تمام تحفظات دور کئے جائیں گے، متحدہ وسیع تر قومی مفاد کیلئے استعفے واپس لیکر پارلیمنٹ میں رہے ،کراچی کراچی آپریشن میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کریں گے ، ا س آپریشن سے کراچی کے عوام اور ایم کیو ایم کو ہی فائدہ ہو گا، وزیر اعظم نواز شریف کی ایم کیو ایم کے وفدسے ملاقات کے دوران گفتگو
پیر 24 اگست 2015 18:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24اگست۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلا ف ہے چاہے کسی بھی پارٹی سے ہوں ، کراچی آپریشن سے ایم کیو ایم کو فائدہ ہو گا، ایم کیو ایم کے تمام تحفظات دور کئے جائیں گے، انہیں وسیع تر قومی مفاد کیلئے پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے اور اپنے استعفے واپس لیں۔
وہ پیر کو یہاں ایم کیو ایم کے وفدسے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ملاقات میں جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید شامل تھے اور ایم کیو ایم کی طرف سے ڈاکٹر فاروق ستار، بیرسٹرمحمد علی سیف، کنور نوید، ریحان ہاشمی، وسیم اختر اور بشیر قائم خانی شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.