پاک بھارت سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی پیر 24 اگست 2015 19:57

پاک بھارت سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے: چئیرمین پی سی بی شہریار ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا امکان اب نہ ہونے کے برابر ہے۔

(جاری ہے)

انہیں بی سی سی آئی کے سیکرٹری کے بیان سے شدید مایوسی ہوئی ہے۔ کرکٹ اور سیاست کو الگ رکھا جانا چاہیئے تھا۔ دونوں ممالک کے مابین مذاکرات ہوجاتے تو تب شاید ماحول کچھ بہتر ہوجاتا۔