قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں فیڈرل لاجز اورسرکاری ہاسٹلز میں پرائیویٹ لوگوں کو فلیٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کاانکشاف ، کمیٹی کا شدید برہمی کا اظہار، وزارت ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے آئندہ اجلاس میں فیڈرل لاجز اور ہاسٹلز میں رہائش پذیر افراد کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں
کچلاک ہاؤسنگ پروجیکٹ بارے ناقص مارکیٹنگ پر کمیٹی کا اظہار برہمی
پیر 24 اگست 2015 19:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں انکشاف ہوا ہے کہ فیڈرل لاجز اور سرکاری ہوسٹلز میں پرائیویٹ لوگوں کوغیر قانونی طور پرفلیٹس الاٹ کئے گئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمین جو کہ سرکاری دورے پر آئے ہیں ، ان کی رہائش کیلئے کوئی ہاسٹل لاجز دستیاب نہیں، چیئرمین کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے آئندہ اجلاس میں فیڈرل لاجز اور ہوسٹلز میں رہائش پذیر لوگوں کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔
پیر کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حاجی محمد اکرام انصاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی کے علاوہ سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس شاہ رخ ارباب، جوائنٹ سیکرٹری اختر جاں وزیر، ڈی جی پی ڈبلیو ڈی، علی اکبر شیخ، ڈائریکٹر سینئر پی ایچ اے ایف شفاق ہاشمی، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ڈی جی وقاص علی محمود اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.