جمہوریت پسند قومیں ملک میں مسلح گروہوں کا وجود برداشت نہیں کیا کرتیں: وزیر اعظم نواز شریف

muhammad ali محمد علی پیر 24 اگست 2015 21:02

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوریت پسند قومیں ملک میں مسلح گروہوں کا وجود برداشت نہیں کیا کرتیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلح گروہوں کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا۔ جمہوریت پسند قومیں ملک میں مسلح گروہوں کا وجود برداشت نہیں کیا کرتیں۔ کشمیر کی قسمت کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے بنا ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :