کالعدم دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا سربراہ ابو حذیفہ افغانستان میں ہلاک

muhammad ali محمد علی پیر 24 اگست 2015 21:49

کالعدم دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا سربراہ ابو حذیفہ افغانستان میں ہلاک
کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) کالعدم دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا سربراہ ابو حذیفہ افغانستان میں ہلاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا سربراہ ابو حذیفہ مارا گیا ہے۔ ابو حذیفہ کو فضائی کاروائی میں ہلاک کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :