پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں: گورنر اسٹیٹ بنک

muhammad ali محمد علی پیر 24 اگست 2015 23:11

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں: ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بنک کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے جبکہ کسی قسم کا کوئی بیرونی دباوَ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :