اسلام آباد : سابق چئیر مین نادرا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کروا دئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 11:00

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : سابق چئیر مین نادرا چوہدری رشید نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کروادئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چوہدری رشید پر پی آئی ڈی میں بد عنوانی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی تاہم چوہدری رشید کی جانب سے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد عدالت نے آئندہ سماعت تک سابق چئیر مین نادرا کو گرفتار نہ کرنے اور کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا.

متعلقہ عنوان :