کراچی : رشیدگوڈیل کی حالت اب بہتر ہے ، رشید گوڈیل کو آئی سی یو سے شفٹ کرنے کا کوئی وقت مقرر نہیں‌ ہوا، ترجممان لیاقت نیشنل اسپتال انجم رضوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 11:29

کراچی : رشیدگوڈیل کی حالت اب بہتر ہے ، رشید گوڈیل کو آئی سی یو سے شفٹ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان انجم رضوی نے ایم کیو ایم کے زیر علاج رہنما ریشد گوڈیل کی حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رشید گوڈیل کی حالت اب بہتر ہے . انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے رشید گوڈیل کو واک بھی کروائی. رشید گوڈیل کو وارڈ میں شفٹ کرنے کا وقر تاحال ڈاکٹرز کی جانب سے نہیں بتایا گیا انہوں نے مزید کہا کہ رشید گوڈیل سے متعلق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر زیادہ تفصیلات کے آگاہ نہیں کر سکتے.

متعلقہ عنوان :