فلم ”دی فورس اویکنز“ 18دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 25 اگست 2015 12:19
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) دیوہیکل آڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس ایک بار پھر آرہے بڑے پردے پر۔ جی ہاں خلائی مخلوق کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ”دی فورس اویکنز“ کا انٹرنیشنل ٹریلر گزشتہ دنوں جاری کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو جدید روبوٹس اور آڑن طشتریوں پر سوار ہو کر نئے خلائی مشنز پر روانہ ہوں گے۔
فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان بویگا، ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، آسکر ایساق، اینڈی سرکس، ہیریسن فورڈ اور مارک ہیمل سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیو سر ہالی ووڈ کو جراسک پارک جیسی کئی کامیاب فلمیں دینے والے کیتھلین کینیڈی ہیں، جبکہ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشنز کے بینر تلے 18دسمبر کو سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.