راولپنڈی : شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں پاک فوج کی فضائی کارروائی۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 12:53

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں پاک فوج کی فضائی کارروائی۔ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کا ٹریننگ سینٹر اور اسلحہ ڈپو تباہ کر دیا گیا ہے. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فضائی کارروائی شوال کے علاقہ گرباز میں کی گئی ، کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے.