کراچی : کور ہیڈ کوارٹرز میں امن و امان سے متعلق اجلاس شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 13:36

کراچی : کور ہیڈ کوارٹرز میں امن و امان سے متعلق اجلاس شروع

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت امن وامان کا اجلاس جاری ہے.

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی جانب سے تحویل میں لیے گئے افراد، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :