آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جار ی،یاسر شاہ اور یونس خان کی ایک ایک درجہ ترقی
منگل 25 اگست 2015 14:00
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)نٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی یونس خان ایک درجہ ترقی کے بعد بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں ساتویں نمبر سے چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر سٹیون سمتھ براجمان ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کھلاڑی یونس خان ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں سے چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔
نئی رینکنگ کے مطابق ٹاپ ٹین باولر ز میں پاکستانی باولر یاسر شاہ ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں سے چوتھے نمبرپر آ گئے ہیں جبکہ پہلے نمبر پر ڈیل سٹائن موجود ہیں۔ٹیموں کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2419پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے جبکہ پہلی پوزیشن پر ساؤتھ افریقہ 3008پوائنٹس کے براجمان ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.