یوم دفاع کے موقع پر پاک فضائیہ فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کرے گی

منگل 25 اگست 2015 14:39

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) یوم دفاع کے موقع پر پاک فضائیہ فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کرے گی ،عام شہریوں کوبھی مظاہرہ دیکھنے کے لئے آنیکی اجازت ہوگی،ذرائع کے مطابق 6ستمبر کویوم دفاع کے موقع پر پاک فضائیہ فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

فلائی پاسٹ کا مظاہرہ فاطمہ جناح پارک میں کیا جائے گا۔فلائی پاسٹ میں ایف16،جے ایف17تھنڈرسمیت پاک فضائیہ کے د یگرطیارے شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 6ستمبرکودن2بجے سے شام5بجے تک عام شہریوں کوبھی فلائی پاسٹ دیکھنے کے لئے آنیکی اجازت ہوگی-

متعلقہ عنوان :