لاہور : این اے 122 کا فیصلہ تعصبانہ ہے، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 15:15

لاہور : این اے 122 کا فیصلہ تعصبانہ ہے، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ تعصبانہ ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے انکشاف کیا کہ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک کا مسلم لیگ ن سے بغض بہت پرایا ہے. کاظم ملک خوشاب کے علاقہ سے اپنے بیٹے کے لیے ٹکٹ چاہتے تھے تاہم ایاز صادق کے وکیل کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ کاظم ملک سے انصاف کی اُمید نہیں ہے.