انگلینڈ اور آسٹریلیا مابین واحد ٹی ٹوئنٹی 31 اگست کو کھیلا جائیگا

منگل 25 اگست 2015 15:19

انگلینڈ اور آسٹریلیا مابین واحد ٹی ٹوئنٹی 31 اگست کو کھیلا جائیگا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 31 اگست کو سوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 ستمبر کو ساوٴتھمپٹن میں کھیلا جائیگا، دوسرا 5 ستمبر کو لندن میں کھیلا جائیگا، تیسرا 8 ستمبر کو مانچسٹرکے مقام پر کھیلا جائیگا، چوتھا 11 ستمبر کو لیڈز میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 13 ستمبر کو مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائیگا