خو شحال کرکٹ ٹور نامنٹ ‘شاہ پور الیون نے کیڑ ئی الیون کو فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
منگل 25 اگست 2015 15:20
بشام(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء ) خو شحال کرکٹ ٹور نامنٹ کا فائنل شاہ پور الیون نے کیڑ ئی الیون کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہر ا کر فائنل میچ کی ٹرا فی اپنے نام کر لی، مین آف دی میچ شاہ پور الیون کی ٹیم کے مجید قرار پا ئے، جنہوں نے سات رنز دے کر تین کھلا ڑیوں کو آوٹ کیا، فائنل میچ کے مہمان خصو صی ڈی پی او شانگلہ فیصل شہزاد تھے ، جنہوں نے کیڑ ئی الیو ن کے ٹیم کی بہترین کار کر د گی کر نے پر انہیں دل جیتنے والی ٹیم جبکہ شاہ پور ٹیم فائنل میچ جیتنے پر مبارک باددی۔
تفصیلات کے مطابق کروڑہ میں منعقدہو نے والے خو شحال کرکٹ ٹور نا منٹ اختتام پذ یر ہوا ، ٹور نامنٹ میں شانگلہ کے مختلف علا قوں سے 24ٹیموں نے حصہ لیا تھا جس میں کیڑ ئی الیون اور شاہ پور الیون کی ٹیمیں فائنل میں پہنچی اور فائنل میں ان کا انتہا ئی سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، فائنل میچ میں ٹا س جیت کر پہلے کھیلتے ہو ئے کیر ئی الیون نے مقررہ دس اوورز میں 95رنز کا ہد ف دیا مخالف ٹیم ٹارگٹ کا تعاقب کر تے ہو ئے اخری اوور میں شاہ پور الیون کی ٹیم کو 19رنز در کار تھے جو شاہ پور الیون کی ٹیم نے انتہا ئی زبردست مقابلے کے بعد پانچویں بال پرپوری کر دی، فائنل میچ میں شاہ پور الیون کے مجید مین آف دی میچ قرار پا ئے ،اس مو قع یو سی اوپل کے تحصیل ناظم محمد عارف، ضلعی کونسلر الطاف گلاب شاہ پوری، محمد داوود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس مو قع پر وقار احمدآر گنائزنگ ٹیم کیلئے تین ہزار ، محبوب الرحمن نے پانچ، ناظم محمد عارف نے 15ہزار اور ڈی پی او شانگلہ نے 25ہزار روپے کا نقد اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.